GREEN BUS SERVICE / MANDIBAHAUDDIN BIKE TOUR / Pakistan Bike Tour
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- منڈی بہاؤدین بس سٹاپ ▶ 0:00
اس وقت میں منڈی بہاؤدین کے بس سٹاپ پر کھڑا ہوں
- پرانہ بس سٹاپ ▶ 0:35
یہ جناب پہلا پرانا بس سٹاپ ہے
- لڑکوں کا کالج ▶ 1:28
یہ جو سامنے ہے یہ کالج ہے لڑکوں کا
- پرانہ رسول روڈ ▶ 2:03
اس وقت ہم جا رہے ہیں پرانے رسول روڈ پر
- کالج چوک ▶ 2:03
یہ ہے جی کچہری چوک کچہری چوک تو نہیں ہے کالج چوک ہے
- غوثیہ چوک ▶ 2:22
یہ سامنے ہے جی غوثیہ چوک
- غوثیہ مسجد ▶ 2:22
اس کے ساتھ ہی غوثیہ مسجد ہے جس کی وجہ سے اس چوک کو غوثیہ چوک کہتے ہیں
- موٹر سائیکل پارٹس مارکیٹ ▶ 2:42
ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے موٹر سائیکل کی دکانوں کی
- صدر چوک ▶ 3:02
اس وقت جناب ہم صدر چوک پر پہنچ چکے ہیں
- غلہ منڈی ▶ 3:28
سامنے غلہ منڈی ہے
- سبزی منڈی ▶ 3:35
اس طرف جناب علی میں اپ کو دکھاتا ہوں سبزی کی مارکیٹیں ہیں
- وومن گرلز کالج ▶ 5:34
یہ ہے جی وومن گرلز کالج گریڈ ویج گرلز کالج لڑکیوں کا
- تحصیل افس ▶ 5:40
یہ تحصیل افس ہے جناب
- میونسپل کمیٹی کا دفتر ▶ 5:55
یہ ہے جی میونسپل کمیٹی کا دفتر
- کمیٹی بازار ▶ 6:07
چلیے میں اپ کو کمیٹی بازار لے کر چلتا ہوں
- کمیٹی چوک ▶ 8:18
یہ کمیٹی چوک ہے جی بڑا مصروف چوک ہے
- انارکلی بازار ▶ 9:22
اس کو بولتے ہیں جی پتہ نہیں انارکلی بازار بولتے ہیں
- لنڈا بازار ▶ 10:28
اب میں لے کر اپ کو چلتا ہوں لنڈا بازار کی طرف
- فیکا موٹا چوک ▶ 10:53
اس کو فیکا موٹا چوک بولتے ہیں
- سول ہسپتال ▶ 12:26
یہ ہے جی سول ہسپتال
- حاکم مال ▶ 13:54
یہ ہے جی حاکم مال یہ سامنے حاکم مال اپ کو نظر ارہا ہے
- جیل ▶ 14:02
یہ سامنے جیل ہے
- منڈی پھالیہ روڈ ▶ 15:24
یہ جناب ہم اس وقت اگئے ہیں باہر منڈی پھالیہ روڈ پر
- علوی ہاسپٹل ▶ 16:36
علوی ہاسپٹل ہے
- چیمہ چوک ▶ 16:57
اس کو بولتے ہیں جی چیمہ چوک
- تارڑ ہسپتال ▶ 17:03
اس کا نام بھی تارڑ ہسپتال ہی ہے
- شفقت آباد ▶ 17:27
یہ شفقت اباد ملہ ہے تھوڑا اس طرف ہو جائیں تو اگے شفقت اباد شروع ہو جاتا ہے
- گورنمنٹ گریڈ کالج منڈی بہاؤدین ▶ 18:15
یہ ہے گورنمنٹ گریڈ کالج منڈی بہاؤدین لڑکوں کا
- منڈی کھاریاں روڈ ▶ 18:31
یہ ہے جناب منڈی کھاریاں روڈ
- لوہا بازار ▶ 18:58
اپ کو ریلوے اسٹیشن کا علاقہ بھی دکھاتے ہیں ویسے اس کو لوہا بازار بولتے ہیں
- علوی چوک ▶ 20:09
اس طرف ہے جی علوی چوک اور غلہ منڈی
- امام بارگاہ ▶ 20:34
اس کے ساتھ ہی جناب امام بارگاہ بنا ہوا ہے ہمارے شیعہ بھائیوں کا بہت ہی بڑا امام بارگاہ ہے
- صدر گیٹ ▶ 20:48
منڈی بہاولدین کا جو مین گیٹ ہے نا صدر گیٹ جس کو بولتے ہیں وہ گیٹ ہے
- منڈی بہاؤدین ریلوے اسٹیشن ▶ 21:07
اس کے پیچھے ریلوے اسٹیشن ہے جی میں اپ کو دکھاتا ہوں ریلوے اسٹیشن کا
- کشمیر موبائل سینٹر ▶ 21:22
یہ کشمیر موبائل سینٹر ہے جی ہول سیل ڈیلر ہیں