PlaceTubeThe places in YouTube travel videos, on a map

KOTLI AZADKASHMIR ONE DAY ROAD TRIP / City walking tour

NAQVI VILLAGE LIFE ·

Open in PlaceTube Watch on YouTube

KOTLI AZADKASHMIR ONE DAY ROAD TRIP / City walking tour

Places in this video

  1. منگلہ ڈیم ویو پوائنٹ ▶ 1:32

    کوٹری روڈ پر تھوڑا سا آگے ایک ویو پوائنٹ آتا ہے منگلہ ڈیم کے کنارے، میں اس وقت اس ویو پوائنٹ پر کھڑا ہوں

  2. اسلام گڑھ چوک ▶ 2:23

    اس وقت ہم پہنچ چکے ہیں اسلام گڑھ، یہ سامنے آپ کو اسلام گڑھ کا چوک نظر آ رہا ہے

  3. چک سواری ▶ 2:53

    یہ ہے جی چک سواری اور چک سواری سے ہم دائیں طرف مڑ جائیں گے سیدھا کوٹلی کی طرف

  4. گل پورہ ▶ 3:10

    اس کے آگے دو خوبصورت جگہیں آئیں گی، ایک گل پورہ آئے گا اور ایک بڑالی ڈیم آئے گا

  5. ڈوڈیال روڈ ▶ 3:50

    اس جگہ سے ایک سڑک نیچے اترتی ہے اور یہ جاتی ہے ڈوڈیال کی طرف

  6. بڑالی ڈیم ▶ 8:30

    خاص طور پر بڑالی ڈیم دیکھنے کے قابل ہے

  7. پہاڑ کاٹ کر بنایا گیا راستہ ▶ 11:20

    کوٹلی کے راستے میں ایک اور بڑی دیکھنے والی چیز ہے، پہاڑ کو کاٹ کر سڑک کا راستہ بنایا گیا ہے

  8. بابے کوٹلی ▶ 11:58

    لو جی ہم بابے کوٹلی پہنچ چکے ہیں، تو پہلے آپ دیکھیے بابے کوٹلی کا خوبصورت ویو

  9. کوٹلی کا لوہے کا پل ▶ 12:38

    اس وقت میں کوٹلی کے اس مشہور پل پر جا رہا ہوں جو صرف لوہے کی مضبوط تاروں سے بنا ہوا ہے

  10. کوٹلی شہر ▶ 16:56

    اس وقت آپ جو منظر میرے پیچھے دیکھ رہے ہیں وہ کوٹلی شہر کا ہے

Cities in these videos

Mirpur · Islamgarh · Gulpur · Kotli