Chauburji I Lahore I Gateway of Lost Mughal Garden I Last Breaths of Forgotten Nawankot Monuments
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- چوبرجی ▶ 0:49
چوبرجی کا ولوگ بنانے آیا ہوں، چوبرجی یعنی چار میناروں والی عمارت، یہ کبھی ایک باغ کا مرکزی دروازہ تھی
- چوبرجی کے تین مینار (سمن آباد لین) ▶ 7:15
اس کے تین مینار سمن آباد اسٹاپ کے ساتھ والی گلی میں بنے ہوئے ہیں
- زینب النساء کا مقبرہ ▶ 9:51
شہزادی زینب النساء کے مقبرے کے پیچھے والی گلی میں اس باغ کے تین مینار ہیں جو راوی دریا کی وجہ سے بہہ گیا
- دیورہی باغ نواں کوٹ ▶ 14:00
میں ایک دیورہی یعنی گیٹ ہاؤس کے سامنے کھڑا ہوں جو کبھی ایک شاندار عمارت تھی، بورڈ پر دیورہی باغ نواں کوٹ کی تاریخ لکھی ہے