Sheikhupura Fort I Palace of Emperor I Prison of Rani I Queen's Evil Spirit I English Subtitles
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- شیخوپورہ قلعہ ▶ 1:09
یہ شیخوپورہ قلعہ ہے
- ہرن مینار ▶ 2:44
یہاں اس نے اپنے پالتو ہرن منسراج کی یاد میں ہرن مینار اور قلعہ بنوایا
- رانی محل ▶ 4:14
سامنے نظر آنے والا رانی کا حویلی نما محل کمزور بنیادوں یا پتلی دیواروں کی وجہ سے خستہ حال ہے
- لاہور میوزیم ▶ 13:10
قلعہ اسی بھنگی توپ سے فتح ہوا جو آج لاہور میوزیم کے باہر مال روڈ پر کھڑی ہے
- شیش محل ▶ 14:20
اس کے اوپر شیش محل تھا جس کی چھت اب بھی کسی حد تک سلامت ہے
- اٹک قلعہ ▶ 22:27
بہت عرصہ پہلے میں اٹک قلعہ گیا تھا اور ایک گیٹ کے نیچے بہت سی چمگادڑیں تھیں
Cities in these videos
Sheikhupura · Lahore · Attock