DHANI WATERFALL , NEELUM JHELUM POWER PROJECT / Neelum Valley Tour Story - 04
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- مظفرآباد ▶ 0:00
ہوٹل کی بالکونی سے مظفراباد کا ویو بہت ہی پیارا نظر اتا ہے
- دھنی واٹر فال ▶ 4:03
مظفراباد سے تقریبا 50 کلومیٹر سے اگے ایک جگہ اتی ہے دھنی دھنی کا یہ علاقہ ہے اور یہاں پر یہ ایک واٹر بار بنی ہوئی ہے
- دھنی گاؤں ▶ 6:27
اس واٹرفال کو دھنی اس لیے کہتے ہیں کہ یہاں ایک دھنیال یا دھنی گاؤں ہے تو وہ بھی بہت ہی خوبصورت ہے
- نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ▶ 7:08
دھنی واٹر فال سے اگے اپ جو ہی سفر کرتے ہیں تو 10 15 منٹ سفر کرنے کے بعد اپ پہنچ جاتے ہیں نیلم ائیڈرو پاور پراجیکٹ پر
- نیلم ویلی ویلکم گیٹ ▶ 9:45
دوستو نیلم پاور پروجیکٹ سے اگے اپ 15 20 منٹ سفر کریں گے تو اپ اس نیلم ویلی کے ویلکم گیٹ پر پہنچ جائیں گے
- ایل او سی کا مقام ▶ 10:20
تو جون ہی اپ نیلم ویلی میں داخل ہوں گے تو ڈیڑھ دو کلومیٹر یا تین کلومیٹر اگے سفر کرنے کے بعد ایل او سی کے مقام پر پہنچ جائیں گے
- تتوال گاؤں ▶ 10:40
انڈیا کا جو گاؤں ہے تتوال اس کو دیکھ سکیں گے انڈیا کا فلیگ بھی لگا ہوا ہے