SANDOA WATERFALL /Azad kashmir valley /
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- بمبر ▶ 0:12
اس وقت اپ جو بازار دیکھ رہے ہیں یہ بمبر ازاد کشمیر کا بازار ہے
- سمانی ▶ 1:04
سمانی ازاد کشمیر کے ضلع بمبر کا ایک خوبصورت قصبہ اور تحصیل ہے
- وادی سمانی ▶ 1:39
یہ علاقہ وادی ثمانی کے نام سے جانا جاتا ہے جو ازاد کشمیر کی سب سے بڑی وادی سمجھی جاتی ہے
- جھنڈی چوترا ▶ 1:52
اس وقت اپ جو گاؤں دیکھ رہے ہیں اس خوبصورت گاؤں کا نام جھنڈی چوترا ہے
- حضرت شادی شہید کا مزار ▶ 1:52
اس کے ساتھ ہی حضرت شادی شہید کا مزار ہے اگر سندو جھیل جاتے ہوئے اپ کے پاس ٹائم ہے تو اپ اس مزار پر ضرور جائیں
- حضرت پیر پہاڑ بادشاہ کا مزار ▶ 2:46
یہاں سے بائیں جانب ایک سڑک نیچے وادی میں جاتی ہے جو جہاں پر حضرت پیر پہاڑ بادشاہ کا مزار ہے
- سندو کراس ▶ 5:50
ہم سندو کراس پہنچ چکے ہیں۔ یہ اسٹاپ جو ہے یہ سندو کراس کا اسٹاپ ہے
- سندو واٹر فال ▶ 5:58
یہیں سے ایک راستہ نیچے اترتا ہے جو ہمیں سندو واٹرفال تک لے کر جائے گا