WAZIRABAD CITY WALK / Pakistan city walk
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- وزیرآباد ▶ 0:20
اج میں اپ کو پاکستان کے ایک ایسے شہر کی سیر کرواؤں گا جس کو سٹی اف کیٹلری بھی کہا جاتا ہے اور اس کا اصل نام وزیرا اباد ہے
- دریائے چناب ▶ 0:40
یہ شہر لاہور کے شمال میں ایک سو کلومیٹر کے فاصلے پر بجائے چناب کے کنارے واقع ہے
- نظام آباد ▶ 3:49
اس کا قریبی قصبہ نظام اباد ہتھیار سازی کے لیے بہت شہرت رکھتا تھا
- الیگزینڈر ریلوے پل ▶ 4:30
اس کے ساتھ ہی دریائے چناب بہتا ہے جس پر مشہور الیگزینڈر ریلوے پل بنا ہوا ہے جس کو پاکستان میں انجینئرنگ کے بہترین کاموں میں شمار کیا جاتا ہے