Lahore Fort I Shahi Qila I Confidant of Royals I The Highest Splendor of Mughals I English Subtitles
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- موری گیٹ ▶ 2:31
لیکن موری گیٹ کو 13واں گیٹ بھی کہا جاتا ہے
- قلعہ لاہور ▶ 3:13
آپ کے پیچھے جو عظیم الشان عمارت نظر آ رہی ہے وہ عالمگیری گیٹ ہے
- عالمگیری گیٹ ▶ 3:33
یہ عظیم الشان گیٹ اورنگزیب نے اپنی یادگار کے طور پر بنوایا
- اکبری گیٹ ▶ 3:54
اس گیٹ سے پہلے اکبری گیٹ جو اس کے بالکل پیچھے ہے، قلعے کے لیے استعمال ہوتا تھا
- روشنائی دروازہ ▶ 8:43
میرے دائیں ہاتھ پر علماء اکیڈمی ہے، اس کے ساتھ روشنائی دروازہ ہے
- حضوری باغ ▶ 9:03
سامنے حضوری باغ ہے، مہاراجہ رنجیت سنگھ نے کوہ نور ہیرے کے حصول کا جشن منایا
- بادشاہی مسجد ▶ 9:38
میرے سامنے بادشاہی مسجد ہے
- علامہ اقبال کا مزار ▶ 9:38
میرے بائیں طرف 'شاعر مشرق' علامہ اقبال کا مزار ہے
- مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی ▶ 9:38
دائیں ہاتھ پر مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی ہے
- شاہ برج گیٹ ▶ 11:05
چلیں شاہ برج گیٹ کی طرف چلیں جو اورنگزیب کے والد شہنشاہ شاہ جہاں نے بنوایا تھا
- شاہی راستہ ▶ 12:41
اس کے ساتھ ہی وہی گزرگاہ شروع ہوتی ہے جسے 'شاہی راستہ' کہا جاتا ہے
- وزیر خان مسجد ▶ 13:02
ان میں وزیر خان مسجد، دہلی گیٹ اور دینا ناتھ کنواں وغیرہ شامل ہیں
- دہلی گیٹ ▶ 13:02
ان میں وزیر خان مسجد، دہلی گیٹ اور دینا ناتھ کنواں وغیرہ شامل ہیں
- تصویری دیوار ▶ 18:09
میرے پیچھے ایک وسیع تصویری دیوار ہے، یہ جہانگیر نے بنوائی تھی
- شیخ محل ▶ 21:20
اس وقت میرے سامنے ایک طرف شیخ محل ہے اور دوسری طرف ہاتھی سیڑھیاں
- مینارِ پاکستان ▶ 21:20
میرے بائیں ہاتھ پر مینارِ پاکستان بھی نظر آ رہا ہے
- موتی مسجد ▶ 28:24
موتی مسجد کے عقب میں ایک توپ نصب کی گئی ہے