Moti Masjid I Pearl of Lahore Fort I Home of Jins & Spirits I Videography Banned I English Subtitles
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- موتی مسجد ▶ 0:25
موتی مسجد لاہور فورٹ کی یادگاروں میں خاص اہمیت رکھتی ہے
- لاہور قلعہ ▶ 0:25
لاہور فورٹ کی یادگاروں میں موتی مسجد کی خاص اہمیت ہے
- گوشہ سرگوشی ▶ 2:39
والڈ سٹی کے شاہی حمام کے ایک حصے کو گوشہ سرگوشی کہا جاتا ہے
- مکتب خانہ ▶ 3:25
اس کے شمال کی طرف مکتب خانہ کا دروازہ ہے
- لال گلیارہ ▶ 3:42
صحن کے مشرقی طرف ایک کھلا ہال ہے جسے لال گلیارہ کہا جاتا ہے
- حویلی مائی جنداں ▶ 3:42
اس گلیارے کے مشرق میں حویلی مائی جنداں ہے
- شاہی حمام ▶ 3:42
اور شمال میں شاہی حمام ہے
- عالمگیری گیٹ ▶ 7:35
قلعے کے مرکزی دروازے عالمگیری گیٹ کے قریب یہ خوبصورت مسجد
- بادشاہی مسجد ▶ 9:48
جمعہ کے دن ملازمین بادشاہی مسجد یا بیگم شاہی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں
- بیگم شاہی مسجد ▶ 9:48
جمعہ کے دن ملازمین بادشاہی مسجد یا بیگم شاہی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کرتے ہیں
- توشہ خانہ ▶ 10:53
آج اس جگہ کو توشہ خانہ کہا جاتا ہے لیکن عام لوگوں کے لیے بند ہے