Dilip Kumar I Collapsed Ancestral Home I Peshawar I Visit of Dumping Ground I English Subtitles
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- دلیپ کمار کا آبائی گھر ▶ 1:11
میں ایک تنگ گلی میں ایک خستہ حال گھر کے سامنے کھڑا ہوں جہاں انڈین فلم انڈسٹری کے خدا کہلانے والے شخص کی پیدائش ہوئی
- محلہ خداداد ▶ 3:32
دلیپ کمار کا آبائی گھر پرانے پشاور کے محلہ خداداد میں ہے
- قصہ خوانی بازار ▶ 7:12
دلیپ کمار 11 دسمبر 1922 کو محلہ خداداد، قصہ خوانی بازار کی نواب نصیر خان اسٹریٹ، فیل خانہ میں پیدا ہوئے
- انجمن اسلامیہ اسکول، خداداد ▶ 8:25
پھر گھر کے قریب انجمن اسلامیہ اسکول، خداداد میں داخل کرایا گیا
- قاسم علی خان مسجد ▶ 8:42
جمعہ کے دن یوسف خان اپنے دادا کی انگلی پکڑ کر قاسم علی خان کی تاریخی مسجد قصہ خوانی بازار میں نماز پڑھنے جاتے تھے