TAOBAT BALA / NEELUM VALLEY AZADKASHMIR / Neelum Valley Tour Story - 11
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- دریائے نیلم ▶ 0:21
میں اس وقت دریائے نیلم کے اس پل پر کھڑا ہوا ہوں جو تاؤ بٹ کے درمیان ہے
- تاؤ بٹ ▶ 0:28
یہ دیکھیے ادھر بھی تاؤ بٹ ہے اور اس طرف بھی تاؤ بٹ ہے
- تاؤ بٹ بالا ▶ 0:34
اج میرا پروگرام ہے کہ اپ کو تاؤ بٹ بالا دکھاؤں
- تاؤ بٹ بالا کا پل ▶ 3:26
یہاں پر یہ پل بنا بنا ہوا ہے تو اس پل کو فلحال ہم کراس کرتے ہیں
- تاؤ بٹ بالا کا گاؤں ▶ 6:53
اب میں اپ کو تاؤ بٹ الہ کا گاؤں بھی تھوڑا سا دکھاتا ہوں یہ دیکھیے جی یہ ان کا چھوٹا سا گاؤں ہے
- تاؤ بٹ بالا کا سکول ▶ 7:12
یہ سکول ہے جی ان کا۔ بچے پڑھ رہے ہیں۔ بڑی خوبصورت بلڈنگ بنی ہوئی ہے سکول کی
- تاؤ بٹ بالا کی مسجد ▶ 7:51
یہ ان کی مسجد ہے جی چھوٹی سی بنی ہوئی ہے یہ دیکھیے جی یہ مسجد ہے ان کی لکڑی کی بنی ہوئی ہے