PlaceTubeThe places in YouTube travel videos, on a map

Khyber Steam Safari I Silent Tracks, Deserted Tunnels I Tale of Destruction I English Subtitles

Gilani Logs ·

Open in PlaceTube Watch on YouTube

Khyber Steam Safari I Silent Tracks, Deserted Tunnels I Tale of Destruction I English Subtitles

Places in this video

  1. درۂ خیبر ▶ 1:48

    اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ اس ٹرین کو درۂ خیبر تک آنا تھا

  2. لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن ▶ 4:51

    میں اس وقت لنڈی کوتل ریلوے اسٹیشن پر موجود ہوں

  3. لنڈی خانا ▶ 6:03

    3 اپریل 1926 کو اسے یہاں سے 8 کلومیٹر دور لنڈی خانا تک بڑھا دیا گیا

  4. تورخم بارڈر ▶ 6:19

    تورخم بارڈر یہاں سے 11 کلومیٹر دور ہے جبکہ لنڈی خانا اس سے 3 کلومیٹر پہلے ہے

  5. شاہگئی ریلوے اسٹیشن ▶ 10:06

    ان میں سے ایک شاہگئی تھا، اس وقت ہم اسی شاہگئی اسٹیشن کے کھنڈرات کے قریب کھڑے ہیں

  6. سرپل پل ▶ 11:01

    خیبر سفاری لنڈی کوتل سے لنڈی خانا جاتے ہوئے اسی پل پر سے گزرتی تھی

  7. قبہ مسجد، سرپل ▶ 11:41

    یہ قبہ مسجد ہے جس پر جگہ کا نام سرپل لکھا ہوا ہے

  8. پشاور ریلوے اسٹیشن ▶ 12:28

    خیبر سفاری کا لوکوموٹو پشاور ریلوے اسٹیشن کے باہر کھڑا ہے

  9. جم رود ▶ 14:15

    جم رود لنڈی کوتل سیکشن کے لیے 1879 اور 1898 کے درمیان نارو گیج ٹریک کے لیے سروے کیا گیا

  10. بچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ ▶ 15:35

    خیبر سفاری 1925 میں شروع ہوئی جبکہ پشاور ایئرپورٹ 1927 میں بنایا گیا جو اب بچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ کہلاتا ہے

Cities in these videos

Landi Kotal · Landi Khana · Torkham · Shahgai · Sar-e Pol · Peshawar · Jamrud