Uch Sharif I Qadam Gah Maula Ali I Home to Myriad Mosques & Mausoleums I Part 2 I English Subtitles
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- جہانیاں جہاں گشت کا مزار ▶ 0:30
ہم مخدوم جلال الدین حسین بخاری المعروف جہانیاں جہاں گشت کے مزار پر آئے ہیں
- مخدوم ناصرالدین بخاری اور مخدوم ناصرالدین محمود کے مزارات ▶ 1:30
یہ دو قبریں ہیں، ایک مخدوم ناصرالدین بخاری کی اور دوسری مخدوم ناصرالدین محمود کی
- قدم گاہ مولاعلیٰ ▶ 4:47
مولاعلیٰ مشکل کشا کا نقشِ قدم
- جلال الدین سرخ پوش بخاری کے مزار کے ساتھ قدیم قبرستان ▶ 7:29
جلال الدین سرخ پوش بخاری کے مزار کے ساتھ ایک قدیم قبرستان ہے جس کی تمام قبریں کھلی ہوئی ہیں
- جلال الدین سرخ پوش بخاری کا مزار ▶ 14:26
یہ پیلا دوپٹہ مجھے جلال الدین سرخ پوش بخاری کے مزار سے دیا گیا
- جامعہ فیروزیہ ▶ 16:04
اس نے اوچ میں سکونت اختیار کی اور 17 سال کی عمر میں برصغیر کی پہلی اسلامی یونیورسٹی جامعہ فیروزیہ قائم کی
- بی بی جوندی کا مقبرہ ▶ 19:15
نامکمل مقبرہ بی بی جوندی کا ہے جو جلال الدین سرخ پوش کی پوتی اور ایک درویش خاتون تھیں
- استاد نوریہ کا مقبرہ ▶ 19:15
دوسرا مقبرہ استاد بہا حلیم کا، جبکہ تیسرا استاد نوریہ کا ہے
- استاد بہا حلیم کا مقبرہ ▶ 19:29
دوسرا مقبرہ استاد بہا حلیم کا، جبکہ تیسرا استاد نوریہ کا ہے