Nadira Begum Tomb I Tragic Mughal Princess I King's Daughter-in-Law Drank Poison I English Subtitles
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- مقبرہ نادرہ بیگم ▶ 0:57
میں ایک ایسی جگہ کی چھت پر بیٹھا ہوں جو ایک بدقسمت مغل شہزادی کا مقبرہ ہے
- مقبرہ انارکلی ▶ 1:55
لاہور میں ایک مقبرہ انارکلی کا مقبرہ کہلاتا ہے، لیکن اس میں دفن عورت کا نام صاحب جمال بیگم ہے
- قلعہ آگرہ ▶ 5:04
دارا شکوہ اور نادرہ کی شادی 11 فروری 1633 کو قلعہ آگرہ میں ہوئی
- برٹش لائبریری ▶ 7:44
یہ البم برٹش لائبریری کی ٹریژری گیلری میں محفوظ ہے
- بکھر ▶ 9:59
وہاں سے دارا بکھر پہنچا، جو سکھر کے قریب دریائے سندھ کا ایک جزیرہ ہے، جہاں ایک قلعہ بھی تھا
- درہ بولان ▶ 10:46
شکست کے بعد اس نے دریائے سندھ عبور کر کے واپس ایران کا رخ کیا اور درہ بولان پہنچا جو اب بلوچستان میں ہے
- مچھ ▶ 12:36
کچھ نے لکھا ہے کہ نادرہ بیگم کا انتقال مچھ میں ہوا
- میاں میر کا مزار ▶ 12:59
دارا شکوہ میاں میر سکّہ کا پیروکار تھا، اس لیے اس نے نادرہ کو اپنے مزار کے قریب دفن کرنے کا حکم دیا