5 FAMOUS PLACES IN NEELUM VALLEY / 5 Beautiful Places Azadkashmir
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- چلانی (ایل او سی) ▶ 1:46
مظفراباد سے تقریباً 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک گاؤں آتا ہے چلانی جس کو ایل او سی بھی بولتے ہیں
- گاؤں تتوال ▶ 2:01
یہاں پر کھڑے ہو کر آپ انڈیا کا ایک گاؤں ہے جس کا نام ہے تتوال گاؤں اس کا نظارہ کر سکتے ہیں
- کرن (ایل او سی) ▶ 2:49
اس سے آگے جائیں تو مظفراباد سے تقریباً 90 یا 95 کلومیٹر کے فاصلے پر کرن آتا ہے
- شاردہ گاؤں ▶ 3:24
مظفراباد سے تقریباً 131 کلومیٹر کے فاصلے پر شاردہ گاؤں آتا ہے جو کہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے
- کیل گاؤں ▶ 4:15
شاردہ سے آگے مظفراباد سے تقریباً 150 کلومیٹر کے فاصلے پر ایک انتہائی خوبصورت گاؤں آتا ہے کیل
- اڑنگ کیل ▶ 4:55
اس کے ساتھ ہی پہاڑوں کے اوپر تقریباً آٹھ ہزار فٹ کی بلندی پر ایک گاؤں بسا ہوا ہے جس کا نام ہے اڑنگ کیل
- تاؤ بٹ ▶ 6:15
اڑنگ کیل سے آگے وادی نیلم کا بہت ہی خوبصورت گاؤں تاؤ بٹ آتا ہے جو مظفرآباد سے تقریباً 152 کلومیٹر ہے
- تاؤ بٹ بالا ▶ 8:11
تاؤ بٹ سے ایک میل آگے تاؤ بٹ بالا جو وادی نیلم کا آخری گاؤں ہے