Uch Sharif I City of Saints I Shrine Culture Began Here I Home of Syeds I English Subtitles
Open in PlaceTube Watch on YouTube
Places in this video
- سید محمد غوث گیلانی کا مزار ▶ 1:50
سب سے پہلے میں اپنے دادا کی قبر پر جاؤں گا۔ آئیے پہلے سید محمد غوث گیلانی کے مزارِ اقدس کی زیارت کرتے ہیں۔
- حضرت موسیٰ پاک شہید کا مزار ▶ 8:26
یہ حضرت موسیٰ پاک شہید کا مزار ہے۔ لیکن اب موسیٰ پاک شہید یہاں دفن نہیں ہیں۔ جب ان کا انتقال ہوا تو وہ یہاں دفن ہوئے تھے۔
- دربار حضرت محبوب سبحانی ▶ 10:18
میں سجادہ نشین دربار حضرت محبوب سبحانی کا مہمان ہوں۔
- سید جلال الدین سرخ پوش بخاری کا مزار ▶ 14:15
ہم سید جلال الدین سرخ پوش بخاری کے مزار پر آ گئے ہیں۔
- بی بی جیوندی کا مزار ▶ 19:02
اب ہم سید جلال الدین سرخ پوش بخاری کی پوتی بی بی جیوندی کے مزار پر آ گئے ہیں۔ یہ حیرت انگیز مزار دیکھنے میں بہت خوبصورت ہے لیکن آدھا کٹا ہوا ہے۔