PlaceTubeThe places in YouTube travel videos, on a map

PARADISE VILLAGE / Arang Kel / Neelum Valley Azadkashmir

NAQVI VILLAGE LIFE ·

Open in PlaceTube Watch on YouTube

PARADISE VILLAGE / Arang Kel /  Neelum Valley Azadkashmir

Places in this video

  1. اڑن کیل ▶ 0:38

    وادی نیلم کا ہر گوشہ فطرت کا ایک انمول تحفہ ہے لیکن اگر نیلم کی حسین ترین جگہوں کی بات کی جائے تو اڑن کھیل کو نظر انداز کرنا ممکن نہیں

  2. اڑن کیل چیئر لفٹ ▶ 1:27

    کیل سے اڑن کیل تک جانے کے لیے یا تو ایک چیئر لفٹ کا سہارا لیا جاتا ہے یا پھر تقریبا ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کی پیدل چڑھائی اختیار کی جاتی ہے

  3. مظفرآباد ▶ 1:27

    جو مظفراباد سے تقریبا 150 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے

  4. کیل ▶ 1:27

    کیل تک جیب یا کار کے ذریعے پہنچا جا سکتا ہے جو مظفراباد سے تقریبا 150 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے

Cities in these videos

Neelum Valley · Muzaffarabad